Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 68

  1. وَّ لَهَدَیْنٰهُمْ صِرَاطًا مُّسْتَقِیْمًا﴿68﴾

    1. وَّاور
    2. لَهَدَيْنٰھُمْہم انہیں ہدایت دیتے
    3. صِرَاطًاراستہ
    4. مُّسْتَقِيْمًاسیدھا
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور انہیں سیدھا راستہ دکھادیتے۔ 98
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة النِّسَآء 98 یعنی جب وہ شک چھوڑ کر ایمان و یقین کے ساتھ رسول کی اطاعت کا فیصلہ کرلیتے تو اللہ کے فضل سے ان کے سامنے سعی و عمل کا سیدھا راستہ بالکل روشن ہوجاتا اور انہیں صاف نظر آجاتا کہ وہ اپنی قوتیں اور محنتیں کس راہ میں صرف کریں جس سے ان کا ہر قدم اپنی حقیقی منزل مقصود کی طرف اٹھے۔