Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 89

Tafseer
  1. وَدُّوْا لَوْ تَكْفُرُوْنَ كَمَا كَفَرُوْا فَتَكُوْنُوْنَ سَوَآءً فَلَا تَتَّخِذُوْا مِنْهُمْ اَوْلِیَآءَ حَتّٰى یُهَاجِرُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ١ؕ فَاِنْ تَوَلَّوْا فَخُذُوْهُمْ وَ اقْتُلُوْهُمْ حَیْثُ وَجَدْتُّمُوْهُمْ١۪ وَ لَا تَتَّخِذُوْا مِنْهُمْ وَلِیًّا وَّ لَا نَصِیْرًاۙ﴿89﴾

    1. وَدُّوْاوہ چاہتے ہیں
    2. لَوْ تَكْفُرُوْنَکاش تم کافر ہو
    3. كَمَاجیسے
    4. كَفَرُوْاوہ کافر ہوئے
    5. فَتَكُوْنُوْنَتو تم ہوجاؤ
    6. سَوَآءًبرابر
    7. فَلَا تَتَّخِذُوْاپس تم نہ بناؤ
    8. مِنْھُمْان سے
    9. اَوْلِيَآءَدوست
    10. حَتّٰيیہانتک کہ
    11. يُھَاجِرُوْاوہ ہجرت کریں
    12. فِيْمیں
    13. سَبِيْلِ اللّٰهِاللہ کی راہ
    14. فَاِنْپھر اگر تم
    15. تَوَلَّوْامنہ موڑیں
    16. فَخُذُوْھُمْتو ان کو پکڑو
    17. وَاقْتُلُوْھُمْاور انہیں قتل کرو
    18. حَيْثُجہاں کہیں
    19. وَجَدْتُّمُوْھُمْتم انہیں پاؤ
    20. وَلَااور نہ
    21. تَتَّخِذُوْابناؤ
    22. مِنْھُمْان سے
    23. وَلِيًّادوست
    24. وَّلَااور نہ
    25. نَصِيْرًامددگار
Translation · Tafheem-ul-Quran
وہ تو یہ چاہتے ہیں کہ جس طرح وہ خود کافر ہیں اسی طرح تم بھی کافر ہو جاؤ تاکہ تم اور وہ سب یکساں ہو جائیں۔ لہٰذا ان میں سے کسی کو اپنا دوست نہ بناؤ جب تک کہ وہ اللہ کی راہ میں ہجرت کرکے نہ آجائیں، اور اگر وہ ہجرت سے باز رہیں تو جہاں پاؤ انہیں پکڑو اور قتل کرو118 اور ان میں سے کسی کو اپنا دوست اور مدد گار نہ بناؤ
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة النِّسَآء 118 یہ حکم ان منافق مسلمانوں کا ہے جو برسر جنگ کافر قوم سے تعلق رکھتے ہوں اور اسلامی حکومت کے خلاف معاندانہ کارروائیوں میں عملاً حصہ لیں۔
Tafheem-ul-Quran - 4 : 89