تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 93
وَ مَنْ یَّقْتُلْ مُؤْمِنًا مُّتَعَمِّدًا فَجَزَآؤُهٗ جَهَنَّمُ خٰلِدًا فِیْهَا وَ غَضِبَ اللّٰهُ عَلَیْهِ وَ لَعَنَهٗ وَ اَعَدَّ لَهٗ عَذَابًا عَظِیْمًا﴿93﴾
- وَمَنْاور جو کوئی
- يَّقْتُلْقتل کردے
- مُؤْمِنًاکسی مسلمان کو
- مُّتَعَمِّدًادانستہ (قصداً )
- فَجَزَآؤُهٗتو اس کی سزا
- جَهَنَّمُجہنم
- خٰلِدًاہمیشہ رہے گا
- فِيْھَااس میں
- وَغَضِبَ اللّٰهُاور اللہ کا غضب
- عَلَيْهِاس پر
- وَلَعَنَهٗاور اس کی لعنت
- وَاَعَدَّ لَهٗاور اس کے لیے تیار کر رکھا ہے
- عَذَابًاعذاب
- عَظِيْمًابڑا
Translation · Tafheem-ul-Quran
رہا وہ شخص جو کسی مومن کو جان بوجھ کر قتل کرے تو اُس کی جزا جہنم ہے جس میں وہ ہمیشہ رہے گا اس پر اللہ کا غضب اور اُس کی لعنت ہے اور اللہ نے اس کے لیے سخت عذاب مہیا کر رکھا ہے