تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 40. Al-Ghaafir · Ayah 2
تَنْزِیْلُ الْكِتٰبِ مِنَ اللّٰهِ الْعَزِیْزِ الْعَلِیْمِۙ﴿2﴾
- تَنْزِيْلُاتارا جانا
- الْكِتٰبِکتاب (قرآن)
- مِنَ اللّٰهِاللہ سے
- الْعَزِيْزِغالب
- الْعَلِيْمِہر چیز کا جاننے والا
Translation · Tafheem-ul-Quran
اِس کتاب کا نزول اللہ کی طرف سے ہے جو زبردست ہے، سب کچھ جاننے والا ہے