تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 40. Al-Ghaafir · Ayah 30
وَ قَالَ الَّذِیْۤ اٰمَنَ یٰقَوْمِ اِنِّیْۤ اَخَافُ عَلَیْكُمْ مِّثْلَ یَوْمِ الْاَحْزَابِۙ﴿30﴾
- وَقَالَاور کہا
- الَّذِيْٓوہ شخص جو
- اٰمَنَایمان لے آیا
- يٰقَوْمِاے میری قوم
- اِنِّىْٓ اَخَافُمیں ڈرتا ہوں
- عَلَيْكُمْ مِّثْلَتم پر۔ مانند
- يَوْمِ الْاَحْزَابِ(سابقہ) گروہوں کا دن
Translation · Tafheem-ul-Quran
وہ شخص جو ایمان لایا تھا اُس نے کہا "اے میری قوم کے لوگو، مجھے خوف ہے کہ کہیں تم پر بھی وہ دن نہ آ جائے جو اس سے پہلے بہت سے جتھوں پر آ چکا ہے