Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 40. Al-Ghaafir · Ayah 41

  1. وَ یٰقَوْمِ مَا لِیْۤ اَدْعُوْكُمْ اِلَى النَّجٰوةِ وَ تَدْعُوْنَنِیْۤ اِلَى النَّارِؕ﴿41﴾

    1. وَيٰقَوْمِاور اے میری قوم
    2. مَالِيْٓکیا ہوا مجھے
    3. اَدْعُوْكُمْمیں بلاتا ہوں تمہیں
    4. اِلَىطرف
    5. النَّجٰوةِنجات
    6. وَتَدْعُوْنَنِيْٓاور بلاتے ہو تم مجھے
    7. اِلَىطرف
    8. النَّارِآگ (جہنم)
Translation · Tafheem-ul-Quran
اے قوم، آخر یہ کیا ماجرا ہے کہ میں تو تم لوگوں کو نجات کی طرف بلاتا ہوں اور تم لوگ مجھے آگ کی طرف دعوت دیتے ہو!