تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 40. Al-Ghaafir · Ayah 49
وَ قَالَ الَّذِیْنَ فِی النَّارِ لِخَزَنَةِ جَهَنَّمَ ادْعُوْا رَبَّكُمْ یُخَفِّفْ عَنَّا یَوْمًا مِّنَ الْعَذَابِ﴿49﴾
- وَقَالَاور کہیں گے
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- فِي النَّارِآگ میں
- لِخَزَنَةِنگہبان۔ دوروغہ
- جَهَنَّمَجہنم
- ادْعُوْاتم دعا کرو
- رَبَّكُمْاپنے رب سے
- يُخَفِّفْہلکا کردے
- عَنَّاہم سے
- يَوْمًاایک دن
- مِّنَسے، کا
- الْعَذَابِعذاب
Translation · Tafheem-ul-Quran
پھر یہ دوزخ میں پڑے ہوئے لوگ جہنم کے اہل کاروں سے کہیں گے "اپنے رب سے دعا کرو کہ ہمارے عذاب میں بس ایک دن کی تخفیف کر دے"