Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 40. Al-Ghaafir · Ayah 68

  1. هُوَ الَّذِیْ یُحْیٖ وَ یُمِیْتُ١ۚ فَاِذَا قَضٰۤى اَمْرًا فَاِنَّمَا یَقُوْلُ لَهٗ كُنْ فَیَكُوْنُ۠ع﴿68﴾

    1. هُوَوہی ہے
    2. الَّذِيْجو
    3. يُحْيٖجِلاتا ہے
    4. وَيُمِيْتُ ۚاور مارتا ہے
    5. فَاِذَاپھر جب
    6. قَضٰٓىوہ فیصلہ کرتا ہے
    7. اَمْرًاکسی کام کا
    8. فَاِنَّمَاتو اس کے سوا نہیں
    9. يَقُوْلُوہ کہتا ہے
    10. لَهٗاس کے لئے
    11. كُنْتو ہوجا
    12. فَيَكُوْنُسو وہ ہوجاتا ہے
Translation · Tafheem-ul-Quran
وہی ہے زندگی دینے والا، اور وہی موت دینے والا ہے وہ جس بات کا بھی فیصلہ کرتا ہے، بس ایک حکم دیتا ہے کہ وہ ہو جائے اور وہ ہو جاتی ہے