Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 40. Al-Ghaafir · Ayah 79

  1. اَللّٰهُ الَّذِیْ جَعَلَ لَكُمُ الْاَنْعَامَ لِتَرْكَبُوْا مِنْهَا وَ مِنْهَا تَاْكُلُوْنَ٘﴿79﴾

    1. اَللّٰهُاللہ
    2. الَّذِيْ جَعَلَوہ جس نے بنائے
    3. لَكُمُتمہارے لئے
    4. الْاَنْعَامَچوپائے
    5. لِتَرْكَبُوْاتاکہ تم سوار ہو
    6. مِنْهَاان سے
    7. وَمِنْهَااور ان سے
    8. تَاْكُلُوْنَتم کھاتے ہو
Translation · Tafheem-ul-Quran
اللہ ہی نے تمہارے لیے یہ مویشی جانور بنائے ہیں تاکہ ان میں سے کسی پر تم سوار ہو اور کسی کا گوشت کھاؤ