تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 41. Fussilat · Ayah 9
قُلْ اَئِنَّكُمْ لَتَكْفُرُوْنَ بِالَّذِیْ خَلَقَ الْاَرْضَ فِیْ یَوْمَیْنِ وَ تَجْعَلُوْنَ لَهٗۤ اَنْدَادًا١ؕ ذٰلِكَ رَبُّ الْعٰلَمِیْنَۚ﴿9﴾
- قُلْفرمادیں
- اَئِنَّكُمْکیا تم
- لَتَكْفُرُوْنَانکار کرتے ہو
- بِالَّذِيْاس کا جس نے
- خَلَقَپیدا کیا
- الْاَرْضَزمین
- فِيْ يَوْمَيْنِدودنوں میں
- وَتَجْعَلُوْنَاور تم ٹھہراتے ہو
- لَهٗٓاس کے
- اَنْدَادًا ۭشریک (جمع)
- ذٰلِكَیہ
- رَبُّرب
- الْعٰلَمِيْنَسارے جہانوں کا
Translation · Tafheem-ul-Quran
اے نبیؐ! اِن سے کہو، کیا تم اُس خدا سے کفر کرتے ہو اور دوسروں کو اُس کا ہمسر ٹھیراتے ہو جس نے زمین کو دو دنوں میں بنا دیا؟ وہی تو سارے جہان والوں کا رب ہے