تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 42. Ash-Shura · Ayah 41
وَ لَمَنِ انْتَصَرَ بَعْدَ ظُلْمِهٖ فَاُولٰٓئِكَ مَا عَلَیْهِمْ مِّنْ سَبِیْلٍؕ﴿41﴾
- وَلَمَنِ انْتَصَرَاور جو کوئی بدلہ لے
- بَعْدَبعد
- ظُلْمِهٖاس کے ظلم کے
- فَاُولٰٓئِكَتو یہی لوگ
- مَا عَلَيْهِمْنہیں ہے ان پر
- مِّنْ سَبِيْلٍکوئی راستہ
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور جو لوگ ظلم ہونے کے بعد بدلہ لیں اُن کو ملامت نہیں کی جا سکتی