Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 43. Az-Zukhruf · Ayah 24

  1. قٰلَ اَوَ لَوْ جِئْتُكُمْ بِاَهْدٰى مِمَّا وَجَدْتُّمْ عَلَیْهِ اٰبَآءَكُمْ١ؕ قَالُوْۤا اِنَّا بِمَاۤ اُرْسِلْتُمْ بِهٖ كٰفِرُوْنَ﴿24﴾

    1. قٰلَاس نے کہا (نبی نے)
    2. اَوَلَوْکیا بھلا اگر
    3. جِئْتُكُمْمیں لایا ہوں تمہارے پاس
    4. بِاَهْدٰىزیادہ ہدایت والا
    5. مِمَّااس سے جو
    6. وَجَدْتُّمْپایا تم نے
    7. عَلَيْهِ اٰبَآءَكُمْاس پر اپنے آباؤ اجداد کو
    8. قَالُوْٓاانہوں نے کہا
    9. اِنَّابیشک ہم
    10. بِمَآ اُرْسِلْتُمْساتھ اس کے جو بھیجے گئے تم
    11. بِهٖساتھ اس کے
    12. كٰفِرُوْنَانکار کرنے والے ہیں
Translation · Tafheem-ul-Quran
ہر نبی نے ان سے پوچھا، کیا تم اُسی ڈگر پر چلے جاؤ گے خواہ میں اُس راستے سے زیادہ صحیح راستہ تمہیں بتاؤں جس پر تم نے اپنے باپ دادا کو پایا ہے؟ انہوں نے سارے رسولوں کو یہی جواب دیا کہ جس دین کی طرف بلانے کے لیے تم بھیجے گئے ہو ہم اُس کے کافر ہیں