تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 43. Az-Zukhruf · Ayah 26
وَ اِذْ قَالَ اِبْرٰهِیْمُ لِاَبِیْهِ وَ قَوْمِهٖۤ اِنَّنِیْ بَرَآءٌ مِّمَّا تَعْبُدُوْنَۙ﴿26﴾
- وَاِذْ قَالَاور جب کہا
- اِبْرٰهِيْمُابراہیم نے
- لِاَبِيْهِاپنے والد سے
- وَقَوْمِهٖٓاور اپنی قوم سے
- اِنَّنِيْبیشک میں
- بَرَآءٌبےزار ہوں
- مِّمَّا تَعْبُدُوْنَاس سے جو تم عبادت کرتے ہو
Translation · Tafheem-ul-Quran
یاد کرو وہ وقت جب ابراہیم ؑ نے اپنے باپ اور اپنی قوم سے کہا تھا24 کہ”تم جن کی بندگی کرتے ہو میرا اُن سے کوئی تعلق نہیں
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الزُّخْرُف 24
تفصیلات کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن جلد اول، البقرہ، حواشی 124 تا 133، الانعام، ھواشی 50 تا 55، جلد دوم، ابراہیم، حواشی 46 تا 53، جلد سوم، مریم، حواشی 26۔ 27، الانبیاء، حواشی 54 تا 66، الشعراء، حواشی، 50 تا 62، العنکبوت، حواشی 26 تا 46، جلد چہارم، الصافات، آیات 83 تا 100، حواشی 44 تا 55۔