تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 43. Az-Zukhruf · Ayah 62
Tafseerوَ لَا یَصُدَّنَّكُمُ الشَّیْطٰنُ١ۚ اِنَّهٗ لَكُمْ عَدُوٌّ مُّبِیْنٌ﴿62﴾
- وَلَا يَصُدَّنَّكُمُاور نہ روکے تم کو
- الشَّيْطٰنُشیطان
- اِنَّهٗبیشک وہ
- لَكُمْتمہارے لیے
- عَدُوٌّ مُّبِيْنٌدشمن ہے کھلا
Translation · Tafheem-ul-Quran
ایسا نہ ہو شیطان تم کو اُس سے روک دے56 کہ وہ تمہارا کھُلا دشمن ہے
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الزُّخْرُف 56
یعنی قیامت پر ایمان لانے سے روک دے۔