تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 43. Az-Zukhruf · Ayah 74
اِنَّ الْمُجْرِمِیْنَ فِیْ عَذَابِ جَهَنَّمَ خٰلِدُوْنَۚۖ﴿74﴾
- اِنَّ الْمُجْرِمِيْنَبیشک مجرم لوگ
- فِيْ عَذَابِ جَهَنَّمَجہنم کے عذاب میں
- خٰلِدُوْنَہمیشہ رہنے والے ہیں
Translation · Tafheem-ul-Quran
رہے مجرمین، تو وہ ہمیشہ جہنم کے عذاب میں مبتلا رہیں گے