Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 43. Az-Zukhruf · Ayah 87

  1. وَ لَئِنْ سَاَلْتَهُمْ مَّنْ خَلَقَهُمْ لَیَقُوْلُنَّ اللّٰهُ فَاَنّٰى یُؤْفَكُوْنَۙ﴿87﴾

    1. وَلَئِنْاور البتہ اگر
    2. سَاَلْتَهُمْپوچھو تم ان سے
    3. مَّنْ خَلَقَهُمْکس نے پیدا کیا ان کو
    4. لَيَقُوْلُنَّ اللّٰهُالبتہ ضرور کہیں گے اللہ تعالیٰ نے
    5. فَاَنّٰى يُؤْفَكُوْنَتو کہاں سے وہ دھوکہ کھا رہے ہیں۔ پھرائے جاتے ہیں
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور اگر تم اِن سے پوچھو کہ اِنہیں کس نے پیدا کیا ہے تو یہ خود کہیں گے کہ اللہ نے۔69 پھر کہاں سے یہ دھوکا کھا رہے ہیں
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الزُّخْرُف 69 اس کے دو مطلب ہیں۔ ایک یہ کہ اگر تم ان سے پوچھو کہ خود ان کو کس نے پیدا کیا ہے تو کہیں گے کہ اللہ نے۔ دوسرے یہ کہ اگر تم ان سے پوچھو کہ ان کے معبودوں کا خالق کون ہے تو یہ کہیں گے کہ اللہ۔