Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 43. Az-Zukhruf · Ayah 9

  1. وَ لَئِنْ سَاَلْتَهُمْ مَّنْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ لَیَقُوْلُنَّ خَلَقَهُنَّ الْعَزِیْزُ الْعَلِیْمُۙ﴿9﴾

    1. وَلَئِنْ سَاَلْتَهُمْاور البتہ اگر تم پوچھو ان سے
    2. مَّنْکس نے
    3. خَلَقَ السَّمٰوٰتِپیدا کیا آسمانوں کو
    4. وَالْاَرْضَاور زمین کو
    5. لَيَقُوْلُنَّالبتہ وہ ضرور کہیں گے
    6. خَلَقَهُنَّپیدا کیا ان کو
    7. الْعَزِيْزُ الْعَلِيْمُزبردست۔ غالب، علم والے نے
Translation · Tafheem-ul-Quran
اگر تم اِن لوگوں سے پوچھو کہ زمین اور آسمانوں کو کس نے پیدا کیا ہے تو یہ خود کہیں گے کہ انہیں اُسی زبردست علیم ہستی نے پیدا کیا ہے