تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 44. Ad-Dukhaan · Ayah 12
رَبَّنَا اكْشِفْ عَنَّا الْعَذَابَ اِنَّا مُؤْمِنُوْنَ﴿12﴾
- رَبَّنَا اكْشِفْ(کہیں گے) اے ہمارے رب مٹا دے
- عَنَّا الْعَذَابَہم سے عذاب کو
- اِنَّا مُؤْمِنُوْنَبیشک ہم ماننے والے ہیں
Translation · Tafheem-ul-Quran
(اب کہتے ہیں کہ) " پروردگار، ہم پر سے یہ عذاب ٹال دے، ہم ایمان لاتے ہیں"