تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 44. Ad-Dukhaan · Ayah 27
وَّ نَعْمَةٍ كَانُوْا فِیْهَا فٰكِهِیْنَۙ﴿27﴾
- وَّنَعْمَةٍاور نعمتیں۔ آرام کی چیزیں
- كَانُوْاتھے وہ
- فِيْهَا فٰكِهِيْنَاس میں عیش کرنے والے
Translation · Tafheem-ul-Quran
کتنے ہی عیش کے سر و سامان، جن میں وہ مزے کر رہے تھے اُن کے پیچھے دھرے رہ گئے