تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 44. Ad-Dukhaan · Ayah 48
ثُمَّ صُبُّوْا فَوْقَ رَاْسِهٖ مِنْ عَذَابِ الْحَمِیْمِؕ﴿48﴾
- ثُمَّ صُبُّوْاپھر انڈیل دو
- فَوْقَ رَاْسِهٖاس کے سر کے اوپر
- مِنْ عَذَابِ الْحَمِيْمِکھولتے پانی کے عذاب سے
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور انڈیل دو اِس کے سر پر کھولتے پانی کا عذاب