Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 45. Al-Jaathiya · Ayah 35

  1. ذٰلِكُمْ بِاَنَّكُمُ اتَّخَذْتُمْ اٰیٰتِ اللّٰهِ هُزُوًا وَّ غَرَّتْكُمُ الْحَیٰوةُ الدُّنْیَا١ۚ فَالْیَوْمَ لَا یُخْرَجُوْنَ مِنْهَا وَ لَا هُمْ یُسْتَعْتَبُوْنَ﴿35﴾

    1. ذٰلِكُمْیہ بات
    2. بِاَنَّكُمُبوجہ اس کے کہ یقینا تم
    3. اتَّخَذْتُمْبنا لیا تم نے
    4. اٰيٰتِ اللّٰهِاللہ کی آیات کو
    5. هُزُوًامذاق
    6. وَّغَرَّتْكُمُاور دھوکے میں ڈالا تم کو
    7. الْحَيٰوةُ الدُّنْيَادنیا کی زندگی نے
    8. فَالْيَوْمَتو آج
    9. لَا يُخْرَجُوْنَ مِنْهَانہ وہ نکالے جائیں گے اس سے
    10. وَلَا هُمْاور نہ وہ
    11. يُسْتَعْتَبُوْنَعذر قبول کیے جائیں گے
Translation · Tafheem-ul-Quran
یہ تمہارا انجام اس لیے ہوا ہے کہ تم نے اللہ  کو آیات کا مذاق بنا لیا تھا اور تمہیں دنیا کی زندگی نے دھوکے میں ڈال دیا تھا۔ لہٰذا آج نہ یہ لوگ دوزخ سے نکالے جائیں گے اور نہ ان سے کہا جائے گا کہ معافی مانگ کر اپنے ربّ کو راضی کرو۔“46
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْجَاثِیَة 46 یہ آخری فقرہ اس انداز میں ہے جیسے کوئی آقا اپنے کچھ خادموں کو ڈانٹنے کے بعد دوسروں سے خطاب کر کے کہتا ہے کہ اچھا، اب ان نالائقوں کی یہ سزا ہے۔