Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 46. Al-Ahqaf · Ayah 2

  1. تَنْزِیْلُ الْكِتٰبِ مِنَ اللّٰهِ الْعَزِیْزِ الْحَكِیْمِ﴿2﴾

    1. تَنْزِيْلُنازل کرنا
    2. الْكِتٰبِکتاب
    3. مِنَ اللّٰهِاللہ سے
    4. الْعَزِيْزِغالب
    5. الْحَكِيْمِحکمت والا
Translation · Tafheem-ul-Quran
اِس کتاب کا نزول اللہ زبردست اور دانا کی طرف سے ہے۔1
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْاَحْقَاف 1 تشریح کے لیے ملاحظہ ہو جلد چہارم، سورة الزمر، حاشیہ 1، اور سورة الجاثیہ، حاشیہ 1، اس کے ساتھ سورة السجدہ، ایک بھی نگاہ میں رہے تو اس تمہید کی روح سمجھنے میں آسانی ہوگی۔