تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 119
قَالَ اللّٰهُ هٰذَا یَوْمُ یَنْفَعُ الصّٰدِقِیْنَ صِدْقُهُمْ١ؕ لَهُمْ جَنّٰتٌ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْهَاۤ اَبَدًا١ؕ رَضِیَ اللّٰهُ عَنْهُمْ وَ رَضُوْا عَنْهُ١ؕ ذٰلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِیْمُ﴿119﴾
- قَالَفرمایا
- اللّٰهُاللہ
- هٰذَایہ
- يَوْمُدن
- يَنْفَعُنفع دے گا
- الصّٰدِقِيْنَسچے
- صِدْقُهُمْان کا سچ
- لَهُمْان کے لیے
- جَنّٰتٌباغات
- تَجْرِيْبہتی ہیں
- مِنْ تَحْتِهَاان کے نیچے
- الْاَنْھٰرُنہریں
- خٰلِدِيْنَہمیشہ رہیں گے وہ
- فِيْهَآان میں
- اَبَدًاہمیشہ
- رَضِيَراضی ہوا
- اللّٰهُاللہ
- عَنْهُمْان سے
- وَرَضُوْااور وہ راضی ہوئے
- عَنْهُاس سے
- ذٰلِكَیہ
- الْفَوْزُکامیابی
- الْعَظِيْمُبڑی
Translation · Tafheem-ul-Quran
تب اللہ فرمائے گا "یہ وہ دن ہے جس میں سچوں کو اُن کی سچائی نفع دیتی ہے، ان کے لیے ایسے باغ ہیں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں، یہاں وہ ہمیشہ رہیں گے، اللہ ان سے راضی ہوا اور وہ اللہ سے، یہی بڑی کامیابی ہے"