تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 40
اَلَمْ تَعْلَمْ اَنَّ اللّٰهَ لَهٗ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ یُعَذِّبُ مَنْ یَّشَآءُ وَ یَغْفِرُ لِمَنْ یَّشَآءُ١ؕ وَ اللّٰهُ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ﴿40﴾
- اَلَمْ تَعْلَمْکیا تو نہیں جانتا
- اَنَّکہ
- اللّٰهَاللہ
- لَهٗاسی کی
- مُلْكُسلطنت
- السَّمٰوٰتِآسمانوں
- وَالْاَرْضِاور زمین
- يُعَذِّبُعذاب دے
- مَنْ يَّشَآءُجسے چاہے
- وَيَغْفِرُاور بخش دے
- لِمَنْ يَّشَآءُجس کو چاہے
- وَاللّٰهُاور اللہ
- عَلٰيپر
- كُلِّ شَيْءٍہر شے
- قَدِيْرٌقدرت والا
Translation · Tafheem-ul-Quran
کیا تم جانتے نہیں ہو کہ اللہ زمین اور آسمانوں کی سلطنت کا مالک ہے؟ جسے چاہے سزا دے اور جسے چاہے معاف کر دے، وہ ہر چیز کا اختیار رکھتا ہے