تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 67
یٰۤاَیُّهَا الرَّسُوْلُ بَلِّغْ مَاۤ اُنْزِلَ اِلَیْكَ مِنْ رَّبِّكَ١ؕ وَ اِنْ لَّمْ تَفْعَلْ فَمَا بَلَّغْتَ رِسَالَتَهٗ١ؕ وَ اللّٰهُ یَعْصِمُكَ مِنَ النَّاسِ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ لَا یَهْدِی الْقَوْمَ الْكٰفِرِیْنَ﴿67﴾
- يٰٓاَيُّھَااے
- الرَّسُوْلُرسول
- بَلِّغْپہنچا دو
- مَآ اُنْزِلَجو نازل کیا گیا
- اِلَيْكَتمہاری طرف (تم پر
- مِنْسے
- رَّبِّكَتمہارا رب
- وَاور
- اِنْاگر
- لَّمْ تَفْعَلْیہ نہ کیا
- فَمَاتو نہیں
- بَلَّغْتَآپ نے پہنچایا
- رِسَالَتَهٗآپ نے پہنچایا
- وَاللّٰهُاور اللہ
- يَعْصِمُكَآپ کو بچالے گا
- مِنَسے
- النَّاسِلوگ
- اِنَّبیشک
- اللّٰهَاللہ
- لَا يَهْدِيہدایت نہیں دیتا
- الْقَوْمَ الْكٰفِرِيْنَقوم کفار
Translation · Tafheem-ul-Quran
اے پیغمبرؐ! جو کچھ تمہارے رب کی طرف سے تم پر نازل کیا گیا ہے وہ لوگوں تک پہنچا دو اگر تم نے ایسا نہ کیا تو اس کی پیغمبری کا حق ادا نہ کیا اللہ تم کو لوگوں کے شر سے بچانے والا ہے یقین رکھو کہ وہ کافروں کو (تمہارے مقابلہ میں) کامیابی کی راہ ہرگز نہ دکھائے گا