Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 76

  1. قُلْ اَتَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ مَا لَا یَمْلِكُ لَكُمْ ضَرًّا وَّ لَا نَفْعًا١ؕ وَ اللّٰهُ هُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ﴿76﴾

    1. قُلْکہ دیں
    2. اَتَعْبُدُوْنَکیا تم پوجتے ہو
    3. مِنْسے
    4. دُوْنِ اللّٰهِاللہ کے سوا
    5. مَاجو
    6. لَا يَمْلِكُمالک نہیں
    7. لَكُمْتمہارے لیے
    8. ضَرًّانقصان
    9. وَّلَا نَفْعًااور نہ نفع
    10. وَاللّٰهُاور اللہ
    11. هُوَوہی
    12. السَّمِيْعُسننے والا
    13. الْعَلِيْمُجاننے والا
Translation · Tafheem-ul-Quran
اِن سے کہو، کیا تم اللہ کو چھوڑ کر اُس کی پرستش کرتے ہو جو نہ تمہارے لیے نقصان کا اختیار رکھتا ہے نہ نفع کا؟ حالانکہ سب کی سننے والا اور سب کچھ جاننے والا تو اللہ ہی ہے