تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 78
لُعِنَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا مِنْۢ بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ عَلٰى لِسَانِ دَاوٗدَ وَ عِیْسَى ابْنِ مَرْیَمَ١ؕ ذٰلِكَ بِمَا عَصَوْا وَّ كَانُوْا یَعْتَدُوْنَ﴿78﴾
- لُعِنَلعنت کیے گئے (ملعون ہوئے
- الَّذِيْنَ كَفَرُوْاجن لوگوں نے کفر کیا
- مِنْسے
- بَنِيْٓ اِسْرَآءِيْلَبنی اسرائیل
- عَلٰيپر
- لِسَانِزبان
- دَاوٗدَداود
- وَعِيْسَىاور عیسیٰ
- ابْنِ مَرْيَمَابن مریم
- ذٰلِكَیہ
- بِمَااس لیے
- عَصَوْاانہوں نے نافرمانی کی
- وَّكَانُوْااور وہ تھے
- يَعْتَدُوْنَحد سے بڑھتے
Translation · Tafheem-ul-Quran
بنی اسرائیل میں سے جن لوگوں نے کفر کی راہ اختیار کی اُن پر داؤدؑ اور عیسیٰ ابن مریمؑ کی زبان سے لعنت کی گئی کیونکہ وہ سرکش ہوگئے تھے اور زیادتیاں کرنے لگے تھے