تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 98
اِعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ شَدِیْدُ الْعِقَابِ وَ اَنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌؕ﴿98﴾
- اِعْلَمُوْٓاجان لو
- اَنَّکہ
- اللّٰهَاللہ
- شَدِيْدُسخت
- الْعِقَابِعذاب
- وَاَنَّاور یہ کہ
- اللّٰهَاللہ
- غَفُوْرٌبخشنے والا
- رَّحِيْمٌمہربان
Translation · Tafheem-ul-Quran
خبردار ہو جاؤ! اللہ سزا دینے میں بھی سخت ہے اور اس کے ساتھ بہت درگزر اور رحم بھی کرنے والا ہے