تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 50. Qaaf · Ayah 17
اِذْ یَتَلَقَّى الْمُتَلَقِّیٰنِ عَنِ الْیَمِیْنِ وَ عَنِ الشِّمَالِ قَعِیْدٌ﴿17﴾
- اِذْ يَتَلَقَّىجب لیتے (لکھ لیتے) ہیں
- الْمُتَلَقِّيٰنِدولینے (لکھ لینے) والے
- عَنِ الْيَمِيْنِدائیں سے
- وَعَنِ الشِّمَالِاور بائیں سے
- قَعِيْدٌبیٹھا ہوا
Translation · Tafheem-ul-Quran
(اور ہمارے اس براہ راست علم کے علاوہ) دو کاتب اس کے دائیں اور بائیں بیٹھے ہر چیز ثبت کر رہے ہیں