تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 51. Adh-Dhaariyat · Ayah 31
Tafseerقَالَ فَمَا خَطْبُكُمْ اَیُّهَا الْمُرْسَلُوْنَ﴿31﴾
- قَالَکہا
- فَمَا خَطْبُكُمْتو کیا قصہ ہے تمہارا
- اَيُّهَا الْمُرْسَلُوْنَاے فرشتو۔ بھیجے ہوؤں
Translation · Tafheem-ul-Quran
ابراہیم ؑ نے کہا ، اے فرستادگانِ الہٰی ، کیا مہم آپ کو درپیش ہے؟30
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الذّٰرِیٰت 30
چونکہ فرشتوں کا انسانی شکل میں آنا کسی بڑے اہم کام کے لیے ہوتا ہے، اس لیے حضرت ابراہیم ؑ نے ان کی آمد کا مقصد پوچھنے کے لیے خطب کا لفظ استعمال فرمایا۔ خَطْب عربی زبان میں کسی معمولی کام کے لیے نہیں بلکہ کسی امر عظیم کے لیے بولا جاتا ہے۔