تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 51. Adh-Dhaariyat · Ayah 35
فَاَخْرَجْنَا مَنْ كَانَ فِیْهَا مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَۚ﴿35﴾
- فَاَخْرَجْنَاتو نکال لیا ہم نے
- مَنْ كَانَ فِيْهَاجو کوئی اس میں تھا
- مِنَ الْمُؤْمِنِيْنَمومنوں میں سے
Translation · Tafheem-ul-Quran
33 پھر ہم نے ان سب لوگوں کو نکال لیا جو اس بستی میں مومن تھے