تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 52. At-Tur · Ayah 20
مُتَّكِئِیْنَ عَلٰى سُرُرٍ مَّصْفُوْفَةٍ١ۚ وَ زَوَّجْنٰهُمْ بِحُوْرٍ عِیْنٍ﴿20﴾
- مُتَّكِئِيْنَتکیہ لگائے ہوئے ہوں گے
- عَلٰي سُرُرٍاوپر تختوں کے
- مَّصْفُوْفَةٍ ۚصف باندھے ہوئے
- وَزَوَّجْنٰهُمْاور بیادہ دیں گے ہم ان کو
- بِحُوْرٍ عِيْنٍساتھ سفید عورتوں کے، بڑی آنکھوں والی
Translation · Tafheem-ul-Quran
وہ آمنے سامنے بچھے ہوئےتختوں پر تکیے لگائے بیٹھے ہوں گے اور ہم خوبصورت آنکھوں والی حوریں اُن سے بیاہ دیں گے۔ 14
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الطُّوْر 14
تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، جلد چہارم، تفسیر سورة الصافات حواشی 26۔ 29۔ الدخان حاشیہ 42۔