Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 52. At-Tur · Ayah 35

  1. اَمْ خُلِقُوْا مِنْ غَیْرِ شَیْءٍ اَمْ هُمُ الْخٰلِقُوْنَؕ﴿35﴾

    1. اَمْ خُلِقُوْایا وہ پیدا کیے گئے
    2. مِنْ غَيْرِ شَيْءٍبغیر کسی چیز کے
    3. اَمْ هُمُ الْخٰلِقُوْنَیا وہ خالق ہیں۔ بنانے والے ہیں
Translation · Tafheem-ul-Quran
کیا یہ کسی خالق کے بغیر خود پیدا ہو گئے ہیں؟ یا یہ خود اپنے خالق ہیں؟