Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 53. An-Najm · Ayah 21

Tafseer
  1. اَلَكُمُ الذَّكَرُ وَ لَهُ الْاُنْثٰى﴿21﴾

    1. اَلَكُمُ الذَّكَرُکیا تمہارے لیے لڑکے ہیں
    2. وَلَهُ الْاُنْثٰىاور اس کے لیے لڑکیاں
Translation · Tafheem-ul-Quran
کیا بیٹے تمہارے لیے ہیں اور بیٹیاں خدا کے لیے؟ 16
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة النَّجْم 16 یعنی ان دیویوں کو تم نے اللہ رب العالمین کی بیٹیاں قرار دے لیا اور یہ بیہودہ عقیدہ ایجاد کرتے وقت تم نے یہ بھی نہ سوچا کہ اپنے لیے تو تم بیٹی کی پیدائش کو ذلت سمجھتے ہو اور چاہتے ہو کہ تمہیں اولاد نرینہ ملے۔ مگر اللہ کے لیے تم اولاد بھی تجویز کرتے ہو تو بیٹیاں !