Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 53. An-Najm · Ayah 60

  1. وَ تَضْحَكُوْنَ وَ لَا تَبْكُوْنَۙ﴿60﴾

    1. وَتَضْحَكُوْنَاور تم ہنستے ہو
    2. وَلَا تَبْكُوْنَاور نہیں تم روتے ہو
Translation · Tafheem-ul-Quran
ہنستے ہو اور روتے نہیں ہو؟
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة النَّجْم 53 یعنی بجائے اس کے کہ تمہیں اپنی جہالت و گمراہی پر رونا آتا، تم لوگ الٹا اس صداقت کا مذاق اڑاتے ہو جو تمہارے سامنے پیش کی جا رہی ہے۔