Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 55. Ar-Rahmaan · Ayah 12

  1. وَ الْحَبُّ ذُو الْعَصْفِ وَ الرَّیْحَانُۚ﴿12﴾

    1. وَالْحَبُّاور غلے
    2. ذُو الْعَصْفِبھس والے
    3. وَالرَّيْحَانُاور خوشبودار پھول
Translation · Tafheem-ul-Quran
طرح طرح کے غلّے ہیں جن میں بُھوسا بھی ہوتا ہے اور دانہ بھی۔ 11
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الرَّحْمٰن 11 یعنی آدمیوں کے لیے دانہ اور جانوروں کے لیے چارہ۔