تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 55. Ar-Rahmaan · Ayah 41
یُعْرَفُ الْمُجْرِمُوْنَ بِسِیْمٰىهُمْ فَیُؤْخَذُ بِالنَّوَاصِیْ وَ الْاَقْدَامِۚ﴿41﴾
- يُعْرَفُ الْمُجْرِمُوْنَپہچانے جائیں گے مجرم
- بِسِيْمٰهُمْاپنے چہروں کے ساتھ
- فَيُؤْخَذُ بالنَّوَاصِيْتو پکڑے جائیں گے پیشانی کے بالوں سے
- وَالْاَقْدَامِاور قدموں سے
Translation · Tafheem-ul-Quran
مجرم وہاں اپنے چہروں سے پہچان لیے جائیں گے اور انہیں پیشانی کے بال اور پاؤں پکڑ پکڑ کر گھسیٹا جائے گا