Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 55. Ar-Rahmaan · Ayah 54

Tafseer
  1. مُتَّكِئِیْنَ عَلٰى فُرُشٍۭ بَطَآئِنُهَا مِنْ اِسْتَبْرَقٍ١ؕ وَ جَنَا الْجَنَّتَیْنِ دَانٍۚ﴿54﴾

    1. مُتَّكِئِيْنَتکیہ لگائے ہوئے ہوں گے
    2. عَلٰي فُرُشٍۢایسے فرشوں پر
    3. بَطَآئِنُهَاان کے استر
    4. مِنْ اِسْتَبْرَقٍ ۭموٹے تافتے کے ہوں گے
    5. وَجَنَا الْجَنَّتَيْنِاور پھل دونوں باغوں کے۔ پھل توڑیں گے دونوں باغوں کے
    6. دَانٍقریب قریب ہوں گے۔ جھکے ہوئے ہوں گے
Translation · Tafheem-ul-Quran
جنّتی  لوگ ایسے فرشو ں پر تکیے لگا کے بیٹھیں گے جن کے اَستر دبیز ریشم کے ہوں گے، 44 اور باغوں کی ڈالیاں پھلوں  سے جھکی پڑرہی ہوں گی
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الرَّحْمٰن 44 یعنی جب ان کے استر اس شان کے ہونگے تو اندازہ کرلو کہ ابرے کس شان کے ہوں گے۔