تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 55. Ar-Rahmaan · Ayah 74
لَمْ یَطْمِثْهُنَّ اِنْسٌ قَبْلَهُمْ وَ لَا جَآنٌّۚ﴿74﴾
- لَمْ يَطْمِثْهُنَّنہیں چھوا ہوگا ان کو
- اِنْسٌکسی انسان نے
- قَبْلَهُمْان سے پہلے
- وَلَا جَآنٌّاور نہ کسی جن نے
Translation · Tafheem-ul-Quran
اِن جنتیوں سے پہلے کبھی انسان یا جن نے اُن کو نہ چھوا ہوگا