تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 56. Al-Waaqia · Ayah 24
جَزَآءًۢ بِمَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ﴿24﴾
- جَزَآءًۢبدلہ ہے
- بِمَا كَانُوْابوجہ اس کے جو تھے وہ
- يَعْمَلُوْنَوہ عمل کرتے
Translation · Tafheem-ul-Quran
یہ سب کچھ اُن اعمال کی جزا کے طور پر انہیں ملے گا جو وہ دنیا میں کرتے رہے تھے