تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 56. Al-Waaqia · Ayah 35
اِنَّاۤ اَنْشَاْنٰهُنَّ اِنْشَآءًۙ﴿35﴾
- اِنَّآبیشک ہم نے
- اَنْشَاْنٰهُنَّپیدا کیا ہم نے ان کو
- اِنْشَآءًخاص طور پر بنا کر۔ پیدا کر کے
Translation · Tafheem-ul-Quran
ان کی بیویوں کو ہم خاص طور پر نئے سرے سے پیدا کریں گے