تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 56. Al-Waaqia · Ayah 50
لَمَجْمُوْعُوْنَ١ۙ۬ اِلٰى مِیْقَاتِ یَوْمٍ مَّعْلُوْمٍ﴿50﴾
- لَمَجْمُوْعُوْنَضرور جمع کیے جانے والے ہیں
- اِلٰى مِيْقَاتِایک وقت تک
- يَوْمٍدن کے
- مَّعْلُوْمٍمعلوم۔ مقرر
Translation · Tafheem-ul-Quran
ایک دن ضرور جمع کیے جانے والے ہیں جس کا وقت مقرر کیا جا چکا ہے