تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 56. Al-Waaqia · Ayah 65
لَوْ نَشَآءُ لَجَعَلْنٰهُ حُطَامًا فَظَلْتُمْ تَفَكَّهُوْنَ﴿65﴾
- لَوْ نَشَآءُاگر ہم چاہیں
- لَجَعَلْنٰهُالبتہ ہم کردیں اس کو
- حُطَامًاریزہ ریزہ
- فَظَلْتُمْتو رہ جاؤ تم
- تَفَكَّهُوْنَتم باتیں بناتے
Translation · Tafheem-ul-Quran
ہم چاہیں تو ان کھیتیوں کو بھس بنا کر رکھ دیں اور تم طرح طرح کی باتیں بناتے رہ جاؤ