تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 56. Al-Waaqia · Ayah 68
اَفَرَءَیْتُمُ الْمَآءَ الَّذِیْ تَشْرَبُوْنَؕ﴿68﴾
- اَفَرَءَيْتُمُکیا بھلا دیکھا تم نے
- الْمَآءَپانی کو
- الَّذِيْجو
- تَشْرَبُوْنَتم پیتے ہو
Translation · Tafheem-ul-Quran
کبھی تم نے آنکھیں کھول کر دیکھا، یہ پانی جو تم پیتے ہو