تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 56. Al-Waaqia · Ayah 7
وَّ كُنْتُمْ اَزْوَاجًا ثَلٰثَةًؕ﴿7﴾
- وَّكُنْتُمْاور ہوجاؤ گے تم
- اَزْوَاجًاجماعتوں میں۔ گروہوں میں
- ثَلٰثَةًتین
Translation · Tafheem-ul-Quran
تم لوگ اُس وقت تین گروہوں میں تقسیم ہو جاؤ گے 4
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْوَاقِعَة 4
خطاب اگرچہ بظاہر ان لوگوں سے ہے جنہیں یہ کلام سنایا جا رہا تھا، یا جو اب اسے پڑھیں یا سنیں، لیکن دراصل پوری نوع انسانی اس کی مخاطب ہے تمام انسان جو اول روز آفرینش سے قیامت تک پیدا ہوئے ہیں وہ سب آخر کار تین گروہوں میں تقسیم ہوجائیں گے۔