تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 56. Al-Waaqia · Ayah 81
Tafseerاَفَبِهٰذَا الْحَدِیْثِ اَنْتُمْ مُّدْهِنُوْنَۙ﴿81﴾
- اَفَبِھٰذَا الْحَدِيْثِکیا بھلا اس بات کے بارے میں
- اَنْتُمْ مُّدْهِنُوْنَتم معمولی سمجھنے والے ہو۔ انکار کرنے والے ہو
Translation · Tafheem-ul-Quran
پھر کیا اِس کلام کے ساتھ تم بے اعتنائی برتتے ہو، 40
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْوَاقِعَة 40
اصل الفاظ ہیں اَنْتُمْ مُّدْھِنُون۔ اِدْھَان کے معنی ہیں کسی چیز سے مداہنت برتنا۔ اس کو اہمیت نہ دینا۔ اس کو سنجیدہ توجہ کے قابل نہ سمجھنا۔ انگریزی میں (To takelightly) کے الفاظ اس مفہوم سے قریب تر ہیں۔