تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 56. Al-Waaqia · Ayah 89
فَرَوْحٌ وَّ رَیْحَانٌ١ۙ۬ وَّ جَنَّتُ نَعِیْمٍ﴿89﴾
- فَرَوْحٌتو راحت ہے
- وَّرَيْحَانٌاور رزق ہے
- وَّجَنَّتُ نَعِيْمٍاور نعمتوں والی جنت ہے
Translation · Tafheem-ul-Quran
تو اس کے لیے راحت اور عمدہ رزق اور نعمت بھری جنت ہے