Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 56. Al-Waaqia · Ayah 92

  1. وَ اَمَّاۤ اِنْ كَانَ مِنَ الْمُكَذِّبِیْنَ الضَّآلِّیْنَۙ﴿92﴾

    1. وَاَمَّآاور لیکن
    2. اِنْ كَانَاگر ہے
    3. مِنَ الْمُكَذِّبِيْنَجھٹلانے والوں میں سے
    4. الضَّآلِّيْنَبہکے ہوئے لوگوں میں سے
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور اگر وہ جھٹلانے والے گمراہ لوگوں میں سے ہو