Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 57. Al-Hadid · Ayah 2

  1. لَهٗ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ۚ یُحْیٖ وَ یُمِیْتُ١ۚ وَ هُوَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ﴿2﴾

    1. لَهٗ مُلْكُ السَّمٰوٰتِاسی کے لیے ہے بادشاہت آسمانوں کی
    2. وَالْاَرْضِ ۚاور زمین کی
    3. يُحْيٖوہ زندہ کرتا ہے
    4. وَيُمِيْتُ ۚاور موت دیتا ہے
    5. وَهُوَ عَلٰي كُلِّ شَيْءٍاور وہ ہر چیز پر
    6. قَدِيْرٌقدرت رکھتا ہے
Translation · Tafheem-ul-Quran
زمین اور آسمانوں کی سلطنت کا مالک وہی ہے، زندگی بخشتا ہے اور موت دیتا ہے، اور ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے