تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 59. Al-Hashr · Ayah 15
كَمَثَلِ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ قَرِیْبًا ذَاقُوْا وَبَالَ اَمْرِهِمْ١ۚ وَ لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌۚ﴿15﴾
- كَمَثَلِحال جیسا
- الَّذِيْنَجو لوگ
- مِنْ قَبْلِهِمْان سے قبل
- قَرِيْبًاقریبی زمانہ
- ذَاقُوْاانہوں نے چکھ لیا
- وَبَالَ اَمْرِهِمْ ۚاپنے کام کا وبال
- وَلَهُمْاور ان کے لئے
- عَذَابٌ اَلِيْمٌعذاب دردناک
Translation · Tafheem-ul-Quran
یہ اُنہی لوگوں کے مانند ہیں جو اِن سے تھوڑی ہی مدّت پہلے اپنے کیے کا مزا چکھ چکے ہیں 26 اور اِن کے لیے درد ناک عذاب ہے
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْحَشْر 26
اشارہ ہے کفار قریش اور یہود بنی قینقاع کی طرف جو اپنی کثرت تعداد اور اپنے سر و سامان کے باوجود انہی کمزوریوں کے باعث مسلمانوں کی مٹھی بھر بےسرو سامان جماعت سے شکست کھاچکے تھے۔